Hi, a seasoned freelancer here. I have University degrees in Urdu, English and Persian languages. Have full command over translation, proof reading, audio, video (making) with a good personal voice over. I can provide you a better service for your Urdu voice over project. Inbox please. Thanks السلام علیکم ۔ آپکے پروجیکٹ کی تفصیلات پڑھیں۔ آپکی فائل رومن اردو پر مشتمل ہے۔ اس فائل سے روانی اور الفاظ کی مکمل نشست و برخواست کو برقرار رکھتے ہوئے آڈیو ریکارڈ کرنا ےقریباً ناممکن ہے۔ خاکسار اسے اردو سکرپٹ میں تحریر کرکے ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ براہِ کرم رابطہ فرمائیے